ETV Bharat / bharat

وینکیا نائیڈو نے مہاپاترا کی موت پرافسوس کا اظہار کیا - گوروپرساد مہاپاترا

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ڈپارٹمنٹ فار پروموشن انڈسٹری اینڈ انٹرنل ٹریڈ کے سکریٹری گورو پرساد مہاپاترا کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا۔

وینکیا نائیڈونے مہاپاترا کی موت پرافسوس ظاہر کیا

author img

By

Published : Jun 19, 2021, 2:16 PM IST

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ڈپارٹمنٹ فار پروموشن انڈسٹری اینڈ انٹرنل ٹریڈ کے سکریٹری گورو پرساد مہاپاترا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

نائیڈو نے ہفتے کو جاری ایک پیغام میں کہا کہ مہا پاترا کے انتقال سے ملک نے ایک وفادار اور وقف سول سروس افسر کھو دیا ہے ۔ انہوں نے کہا ’’ ڈپارٹمنٹ فار پروموشن انڈسٹری اینڈ انٹرنل ٹریڈ کے سکریٹری گورو پرساد مہاپاترا کے اچانک انتقال سے ملک نے ایک وفادار اور محنتی افسر کھو دیا ہے۔

شہری ہوا بازی، توانائی، شہری ترقی اور صنعتی ترقی کے شعبے میں ان کی خدمات کو ملک ہمیشہ یاد رکھے گا۔

وینکیا نائیڈو نے کہا "میں سوگوار کنبے سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اوم شانتی" ۔

یہ بھی پڑھیں:ملکھا سنگھ جن کی سادگی نے ایک مثال قائم کی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.