ETV Bharat / bharat

Punjab's DGP VK Bhawra: وی کے بھاؤرا پنجاب کے نئے ڈی جی پی مقرر - ڈی جی پی وی کے بھاؤرا

پنجاب اسمبلی انتخابات Punjab Assembly Elections کا بگل بجنے سے پہلے پنجاب کو نئے ڈی جی پی Punjab's DGP VK Bhawra مل گئے ہیں۔ وی کے بھاؤرا پنجاب کے نئے ڈی جی پی VK Bhawra appointed new Punjab DGP بنائے گئے۔ پچھلے 3-4 مہینوں میں یہ چوتھا ڈی جی پی ہے۔ تاہم ایسی اطلاعات تھیں کہ دنکر گپتا پنجاب کے ڈی جی پی ہوں گے۔

وی کے بھاؤرا پنجاب کے نئے ڈی جی پی مقرر
وی کے بھاؤرا پنجاب کے نئے ڈی جی پی مقرر
author img

By

Published : Jan 8, 2022, 3:18 PM IST

پنجاب اسمبلی انتخابات Punjab Assembly Elections کے اعلان سے قبل وزیراعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی Chief Minister Charanjit Singh Channi نے ریاست کے نئے ڈی جی پی کے نام کو گرین سگنل دے دیا ہے۔ وی کے بھاؤرا پنجاب کے نئے ڈی جی پی ہوں گے۔ ان کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔

وی کے بھاؤرا پنجاب کے نئے ڈی جی پی
وی کے بھاؤرا پنجاب کے نئے ڈی جی پی

1987 بیچ کے آئی پی ایس افسر وی کے بھاؤرا پنجاب کے نئے ڈی جی پی ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی نے ان کے نام پر مہر لگا دی ہے۔ حکومت نے ان کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ 4 جنوری کو یونین پبلک سروس کمیشن کی جانب سے پنجاب میں مستقل ڈی جی پی کے قیام کے لیے تین افسران کا ایک پینل بھیجا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی، نائب وزیر اعلی سکھجندر سنگھ رندھاوا، چیف سکریٹری انیرودھ تیواری اور محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری انوراگ ورما وغیرہ کے درمیان طویل بات چیت ہوئی لیکن کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔

تاہم محکمۂ داخلہ کی جانب سے یہ عندیہ دیا گیا تھا کہ فیصلہ جمعرات کی رات ہی کر لیا جائے گا۔ فائل پر وزیر اعلیٰ کے دستخط ہونے کی صرف رسمی کارروائی باقی ہے لیکن رات گئے اجلاس میں بھی یہ فیصلہ نہیں ہو سکا۔ بتایا جا رہا ہے کہ آج وزیر اعلیٰ چنی نے بھاؤرا کے نام پر مہر لگا دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.