ETV Bharat / bharat

نائب صدر وینکیا نائیڈو کا تروملا مندر کا دورہ - وینکیا نائڈو

وینکیا نائیڈو نےعام عقیدت مندوں کی طرح ویکونکا دوار درشن کیے۔ عام عقیدت مندوں کی طرح درشن کے بعد نائب صدر جوڑے کو ویداشیرواچن دیا گیا۔ وینکیا کو سوامی کی تصویر اور پرساد تحفے میں دیے گئے۔

نائب صدر وینکیا نائڈو کا تروملا مندر دورہ

author img

By

Published : Mar 5, 2021, 12:27 PM IST

نائب صدر وینکیا نائیڈو نے تروملا وینکٹیشورا سوامی مندر کا دورہ کیا۔

انھوں نے عام عقیدت مندوں کی طرح ویکونکا دوار درشن کیے۔ عام عقیدت مندوں کی طرح درشن کے بعد نائب صدر جوڑے کو ویداشیرواچن دیا گیا۔ وینکیا کو سوامی کی تصویر اور پرساد تحفے میں دیے گئے۔

اس موقع پر نائب صدر نے کہا کہ انہوں نے ملک کے عوام کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.