ETV Bharat / bharat

India Successfully Tests Agni Missile: نائیڈو کی اگنی کے کامیاب تجربے کے لیے مبارکباد - اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ

ملک کے نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے نئی جنریشن کے جدید ترین ’اگنی پی ‘ بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پرڈی آرڈی اوکے سائنسدانوں کو مبارکباد Venkaiah Naidu Congratulated DRDO for Successful Agni Missile Test پیش کی ہے۔

نائیڈونے اگنی کے کامیاب تجربے کے لیے مبارکباد دی

author img

By

Published : Dec 18, 2021, 7:29 PM IST

ملک کے نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے سائنسدانوں کو اگنی پی کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی ہے۔

مسٹر نائیڈو نے سنیچر کو یہاں ایک پیغام میں کہا کہ ڈی آر ڈی او کی دفاعی ٹیکنالوجی ملک کو خود انحصار بناتی ہے۔

انہوں نے کہا نئی جنریشن کے جدید ترین ’اگنی پی ‘ بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے India Successfully Tests Agni Missile پر ڈی آرڈی اوکے سائنسدانوں کو مبارکباد ۔ آپ کی ہر کامیابی ملک کو سائنس اور دفاعی ٹیکنالوجی کے شعبے میں خود مختار بناتی ہے۔ مستقبل کی کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات ‘‘۔

مزید پڑھیں: Venkaiah Naidu Angry on MPs For Low Attendance: وزرا کے ایوان میں غیر موجودگی سے چیئرمین ناراض

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.