ETV Bharat / bharat

Christmas 2022 نائب صدر دھنکھڑ نے کرسمس کی مبارکباد دی - نائب صر جگدیپ دھنکھڑ کی کبر

کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے نائب صر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا کہ 'ہم کرسمس کو خوشی اورپاکیزگی کے ساتھ مناتے ہیں، آئیے ہم ایک ہم آہنگ، روادار اور پرامن معاشرے کے لیے کوشش کریں۔'Dhankhar Greets People on eve of Christmas

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 24, 2022, 8:42 PM IST

نئی دہلی: نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد دی ہے۔Vice President greets the people on the eve of Christmas

دھنکھر نے کرسمس کے پہلے شام کے موقع پر ہفتہ کو یہاں جاری ایک پیغام میں کہا، 'یسوع مسیح نے ہمیں محبت، ہمدردی اور مہربانی کا راستہ دکھایا، جو ہماری زندگی کو نیک بناتا ہے اور معاشرے میں رواداری اور ہم آہنگی لاتا ہے، جو آخر دنیا کی پائیدار امن کی طرف لے جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا، 'میں کرسمس کے موقع پر سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔'
نائب صدر نے کہا کہ 'ہم کرسمس کو خوشی اورپاکیزگی کے ساتھ مناتے ہیں، آئیے ہم ایک ہم آہنگ، روادار اور پرامن معاشرے کے لیے کوشش کریں۔'
یہ بھی پڑھیں: Security in Park Street کرسمس کے موقعے پر پارک اسٹریٹ میں سکیورٹی انتظامات سخت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.