ETV Bharat / bharat

وینکیا نائیڈو نے ویکسین لگوانے کی اپیل کی

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے صحت کے عالمی دن کے موقع پر سبھی شہریوں سے کووڈ 19 ویکسین لگوانے کی درخوست کی ہے۔

نائب صدر کی کووڈ ویکسین لگوانے کی اپیل
نائب صدر کی کووڈ ویکسین لگوانے کی اپیل
author img

By

Published : Apr 7, 2021, 2:20 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں مسٹر صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ایک جاری پیغام میں کہا کہ کووڈ 19 انفیکشن کے خلاف اپنی کوششوں کو مزید تیز کیا جانا چاہیے اور سبھی شہریوں کو اپنے عملی طرز زندگی میں ہر ممکن احتیاط برتنی چاہیے۔

عالمی دن کے موقع پر سبھی شہریوں سے کووڈ-19 ویکسین لگوانے کی درخوست

انہوں نے کہا کہ تغذیہ سے بھرپور غذا لینی چاہیے جس سے جسم کی قوت مدافعت میں اضافہ ہو اور سبھی کو صحت مند طرز زندگی اپنانا چاہیے۔

صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ 'میں ویکسینیشن کے اہل ہر شہری سے جلد از جلد ویکسین لگوانے کی اپیل کرتا ہوں'۔

انہوں نے سوامی ویویکانند کا ذکر کیا کہ انہوں نے کہا تھا کہ اپنی صحت پر گہری نظر رکھیں، باقی ہر چیز اس پر منحصر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.