ETV Bharat / bharat

Vande Bharat Express وندے بھارت سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین کا انجن بھینسوں کے ریوڑ سے ٹکرایا

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 7:15 PM IST

ممبئی-گاندھی نگر وندے بھارت سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین جمعرات کو گجرات کے واٹوا اور منی پور کے درمیان پٹری کو پار کرنے والی بھینسوں کے جھنڈ سے ٹکرا گئی، لیکن کوئی بڑا حادثہ نہیں ہوا۔Vande Bharat Express

وندے بھارت سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین کا انجن بھینسوں کے ریوڑ سے ٹکرایا

نئی دہلی: ممبئی اور گاندھی نگر کے درمیان وندے بھارت سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین جمعرات کو گجرات کے واٹوا اور منی پور کے درمیان پٹری کو پار کرنے والی بھینسوں کے جھنڈ سے ٹکرا گئی، لیکن کوئی بڑا حادثہ نہیں ہوا۔Vande Bharat Express Meets Accident With A Herd Of Buffaloes

ویسٹرن ریلوے کے سینئر پبلک ریلیشن آفیسر جے کے جینت نے بتایا کہ یہ واقعہ واٹوا اور منی نگر اسٹیشنوں کے درمیان صبح تقریباً 11.15 بجے اس وقت پیش آیا جب بھینسوں کا ایک غول ریلوے کی پٹریوں کو پار کر رہا تھا۔ ٹکر میں انجن کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔

ریلوے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بھینسوں کی لاشوں کو پٹریوں سے ہٹانے کے بعد ٹرین آٹھ منٹ کے اندر روانہ ہوئی اور وقت پر گاندھی نگر پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Rain In Telangana تلنگانہ کے کئی اضلاع میں شدید بارش

واضح ہو کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ ماہ گاندھی نگر-ممبئی وندے بھارت ایکسپریس سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا تھا اور مسٹر مودی نے گاندھی نگر سے احمد آباد کے کالوپور ریلوے اسٹیشن تک ٹرین میں سفر بھی کیا تھا۔Vande Bharat Express Meets Accident With A Herd Of Buffaloes

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.