ETV Bharat / bharat

یوگی کا دیہی وشہری علاقوں میں غیر منقطع بجلی فراہمی کا حکم - محکمہ بجلی کے سینئر افسران کو یوگی کی ہدایت

وزیر اعلی نے آج یہاں اپنی رہائش گاہ پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے ریاست میں بجلی نظام کا جائزہ لے رہے تھے۔ انہوں نے سبھی ڈویژنل کمشنر، ڈی ایم، اے ڈی جی، محکمہ بجلی کے سینئر افسران کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے جائزہ میٹنگ میں شرکت کی۔

یوگی کا دیہی وشہری علاقوں میں غیر منقطع بجلی فراہمی کا حکم

author img

By

Published : Oct 11, 2021, 10:47 PM IST

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست کے شہری و دیہی علاقوں میں شامل 6 بجے سے صبح 7 بجے تک مسلسل غیر منقطع بجلی فراہمی کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت مختلف تیوہاروں کا ہے۔ ریاستی باشندے نوراتر پورے جوش و خروش کے ساتھ منارہے ہیں۔ مختلف مقامات پر رام لیلا وغیرہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ایسے وقت میں رات میں بغیر کسی روکاوٹ کے بجلی کی فراہمی ضروری ہے۔

وزیر اعلی نے آج یہاں اپنی رہائش گاہ پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے ریاست میں بجلی نظام کا جائزہ لے رہے تھے۔ انہوں نے سبھی ڈویژنل کمشنر، ڈی ایم، اے ڈی جی، محکمہ بجلی کے سینئر افسران کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے جائزہ میٹنگ میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں: 'ثبوت ہونے کے بعد بھی آشیش مشرا کے خلاف کارروائی میں تاخیر کیوں؟'

انہوں نے یوپی پی سی ایل کے چیئر مین کو ریاست میں بجلی پلانٹس کو کوئلے کی دستیابی کے ضمن میں باریکی سے جائزہ لینے کی ہدایت دی۔انہوں نے کہا کہ ریاست میں بجلی پلانٹس کو وافر مقدار میں کوئلے کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے سبھی ضروری قدم اٹھائے جائیں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.