ETV Bharat / bharat

'ہریانہ اور اترپردیش، ہسپتالوں کا سروے کرائیں'

کورونا انفیکشن کے معاملے بڑھنے کے پیش نظر مرکزی وزارت داخلہ نے ہریانہ اور اترپردیش حکومت سے قومی دارالحکومت دہلی خطے کے تحت آنے والے ضلعوں میں دہلی کی طرز پر نجی اسپتالوں میں سروے کرانے کے لئے کہا ہے۔

'ہریانہ اور اترپردیش، ہسپتالوں کا سروے کریں'

author img

By

Published : Nov 20, 2020, 3:12 AM IST

Updated : Nov 20, 2020, 4:47 AM IST

دہلی میں کورونا کے قہر میں اضافے کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گزشتہ 15 نومبر کو ایک اعلی سطح میٹنگ میں دہلی کے سبھی پرائیویٹ اسپتالوں میں کورونا انفیکشن کے علاج کی سہولت کا اندازہ لگانے کے لئے کہا تھا۔ ان اسپتالوں کا دورہ کرنے والی ٹیموں نے جمعرات کو اپنی رپورٹ ہیلتھ ڈائرکٹوریٹ کو سونپی۔

وزارت کی ہدایت کے بعد گزشتہ تین دنوں میں دہلی کے اسپتالوں میں 150 آئی سی یو بیڈ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سنٹرل پولیس فورس کے اسپتالوں سے دہلی بلائے گئے 75 ڈاکٹروں اور 251 طبی اہلکاروں نے جمعرات چھتر پور واقع کووڈ اسپتال اور شکور بستی میں بنائے گئے ریلوے کوچ اسپتال میں ڈیوٹی جوائن کرلی۔

یہ بھی پڑھیں:ہری دوار: چار مذہبی مقامات کو منہدم کرنے کا حکم

Last Updated : Nov 20, 2020, 4:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.