ETV Bharat / bharat

'امریکی کانگریس کووڈ 19 کے علاج کے لیے مزید فنڈز مہیا کرائے'

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کانگریس سے عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اضافی فنڈز مہیا کرانے کی درخواست کی ہے۔

امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن
امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن
author img

By

Published : Dec 30, 2020, 2:27 PM IST

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے صحافیوں سے کہا کہ ٹیکہ کاری، ٹیسٹنگ، بیماری سے حفاظت کے ساز و سامان، ان سبھی کے لیے جتنا فنڈز منظور کیا گیا ہے، تاہم اس سے کہیں زیادہ فنڈز کی ضرورت ہے۔

انہوں نے آئندہ برس کے آغاز میں ایک 'کووڈ 19' 'ایکشن پیکیج' کی تجویز کا وعدہ کیا اور کانگریس سے اس پر جلد کارروائی کرنے کے لیے کہا ہے۔

امریکی کانگریس کووڈ-19 علاج کے لیے مزید فنڈز مہیا کرائے

انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کوششوں کو لاکھوں ڈالر کی ضرورت ہوگی، اسے دیکھتے ہوئے کہ مختلف مقامات کی صحت سلامتی کو بنائے رکھنے کے لیے اضافی فنڈز کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'اسکولز کو جانچ، نقل و حمل کے لیے زیادہ رقم کی ضرورت ہوتی ہے لہٰذا طلبا کو بسز اور اسکولز کی عمارتوں میں سماجی دوری، زیادہ صفائی خدمات، حفاظتی سازو سامان کے لیے رقم کی ضرورت ہوتی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.