ETV Bharat / bharat

Urdu Missing from Boards in AMU: علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں لگے نئے بورڈز سے اردو غائب

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی( اے ایم یو) میں لگے نئے بورڈز پر اردو میں نام نہ لکھے ہونے Urdu Missing from Boards in AMU سے طلبہ میں ناراضگی ہے۔ طالب علموں نے انتظامیہ سے بورڈ کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا۔

Urdu Missing from Boards
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں لگے نئے بورڈز سے اردو غائب
author img

By

Published : Dec 7, 2021, 4:07 PM IST

Updated : Dec 7, 2021, 4:19 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر ان دنوں اردو زبان کے ساتھ سوتیلے برتاؤ کے تمام الزامات لگتے رہتے ہیں۔ یونیورسٹی کے مختلف مقامات پر لگے بورڈ پر اردو زبان میں نام نا لکھے جانے پر طلبہ میں ناراضگی ہے۔

ویڈیو

یونیورسٹی میں شروع سے ہی مختلف مقامات پر لگے عمارات کے نام تینوں زبانوں (اردو، ہندی، انگریزی) میں لکھے رہتے تھے لیکن گزشتہ کچھ برسوں سے لگنے والے نئے بورڈز پر اردو ڈھونڈنے سے بھی دکھائی نہیں دیتی۔ جس کو دیکھ کر طلبہ نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے ان تمام بورڈز کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا، جس پر اردو موجود نہیں ہے۔

Urdu missing from new boards at Aligarh Muslim University
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں لگے نئے بورڈز سے اردو غائب

حال ہی میں یونیورسٹی کے سٹی اسکول اور وقار الملک (وی ایم) ہال پر لگے بورڈ پر اردو موجود نہیں ہے، جو سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل Viral on Social Media ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

'آروگیہ سیتو' ایپ سے اردو غائب

یونیورسٹی طالب علم ابو سید دلاور University Student Abu Syed Dilawar نے کہا اتنی بڑی غلطی جانے انجانے میں نہیں ہو سکتی۔ سٹی اسکول اور وقار الملک ہال پر لگے نئے بورڈ پر اردو نہیں ہے، یہ بہت ہی حیران کر دینے والی بات ہے۔ ہم یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ Demand from University Administration کرتے ہیں کہ ان تمام بورڈز کو تبدیل کر نئے بورڈ لگیں، جس پر اردو بھی شامل کی جائے۔ طلبہ نے کہا ہم اس کے لیے سٹی اسکول کے پرنسپل اور وقار الملک ہال کے پرووسٹ کو ذمہ دار مانتے ہیں۔

'ریختہ' سے 'اردو' غائب، معاملہ کیا ہے؟

یونیورسٹی کے طلبہ نے کہا کہ اس کے متعلق یونیورسٹی انتظامیہ کو خصوصی نوٹس Notice to the University Administration جاری کرنا چاہیے، جس میں ہدایت دی جائے کہ سبھی بورڈ پر اردو زبان کا بھی استعمال Use of Urdu Language ہونا چاہیے۔ حالانکہ اس سے متعلق یونیورسٹی رجسٹرار نے پہلے بھی ایک نوٹس جاری کیا گیا تھا، باوجود اس کے نوٹس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔

Last Updated : Dec 7, 2021, 4:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.