ETV Bharat / bharat

Reaction on Exit Poll: اپوزیشن پارٹیوں کو ایکزٹ پول پر اعتماد نہیں - ایکزٹ پول جھوٹ کا پلندہ

اتر پردیش اسمبلی انتخابات UP Assembly Election کے تمام مرحلوں کی حق رائے دہی مکمل ہونے کے بعد دکھائے جا رہے ایکزٹ پول پر اپوزیشن پارٹیز کو یقین نہیں ہے۔ Reaction on Exit Poll۔ اپوزیشن پارٹیز مختلف چینلز پر چلائے جارہے ایکزٹ پول کو جھوٹ کا پلندہ بتا رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ 10 مارچ کے بعد ان کی حکومت بنے گی اور تمام تصاویر واضح ہو جائے گی۔

Reaction on Exit Poll
اپوزیشن پارٹیوں کو ایکزٹ پول پر اعتماد نہیں
author img

By

Published : Mar 8, 2022, 2:20 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سابق وزیر اور سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اروند کمار سنگھ گوپ نے کہا کہ 'یہ وہی ایکزٹ پول ہیں جو بنگال ودیگر ریاستوں میں دکھائے گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 'تمام ایکزٹ پول جھوٹ کا پلندہ ہے، 10 مارچ کو جب نتائج آئیں گے تو وہ اقتدار میں واپس آئیں گے'۔ Reaction on Exit Poll

اپوزیشن پارٹیوں کو ایکزٹ پول پر اعتماد نہیں
وہیں کانگریس پارٹی کے ایس سی ایس ٹی سیل زون وسط کے صدر تنج پنیا نے کہا کہ 'مختلف چینلز مختلف ایکزٹ پول دکھا رہیں' ایسے میں ان پر اعتماد کرنا مشکل ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ 'کانگریس ان انتخابات میں بہتر مظاہرہ کرنے جا رہی ہے، ان کے رکن اسمبلی میں اضافہ ہونے جارہا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ان کا ووٹ شئیر بھی بہتر ہو رہا ہے۔ 10 مارچ کو تمام صورتحال واضح ہو جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.