ETV Bharat / bharat

BSP Candidate List: بی ایس پی نے چھ امیدواروں کی فہرست جاری کی - اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے بی ایس پی نے جاری کی فہرست

چار اضلاع کی چھ اسمبلی سیٹوں کے لیے جاری فہرست میں بی ایس پی نے مول چندر چوہان کو بجنور ضلع کی دھام پور سیٹ کے لیے امیدوار بنایا ہے جبکہ محمد رضوان مرادآباد ضلع کی کندرکی سیٹ پر بی ایس پی کے امیدوار ہوں گے۔BSP Candidate List

بی ایس پی نے چھ امیدواروں کی فہرست جاری کی

author img

By

Published : Jan 27, 2022, 2:03 PM IST

اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے دوران بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے جمعرات کو اپنے چھ امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔ BSP Candidate List

چار اضلاع کی چھ اسمبلی سیٹوں کے لیے جاری فہرست میں بی ایس پی نے مول چندر چوہان کو بجنور ضلع کی دھام پور سیٹ کے لیے امیدوار بنایا ہے جبکہ محمد رضوان مرادآباد ضلع کی کندرکی سیٹ پر بی ایس پی کے امیدوار ہوں گے۔

مزید پڑھیں:۔ Involvement of Senior BSP Officials in SP: بی ایس پی کے سینئر رہنما ایس پی میں شامل

بی ایس پی نے بریلی ضلع کی نواب گنج سیٹ سے یوسف خان کو، فرید پور (محفوظ) سیٹ سے شالنی سنگھ اور بریلی سیٹ سے برہمانند شرما کو امیدوار قرار دیا ہے۔ اس کے علاوہ چندرکیتو موریہ، شاہجہاں پور ضلع کی ددرول سیٹ پر بی ایس پی کے امیدوار ہوں گے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.