ETV Bharat / bharat

Universities Re Open in Afghanistan: افغانستان میں صنفی علیحدگی کے ساتھ یونیورسٹیز دوبارہ کھل گئیں

طلوع نیوز کے حوالے سے اساتذہ اور طلبا نے کہا کہ لڑکوں اور لڑکیوں کی کلاسیز الگ الگ ہیں اور مختلف شفٹوں میں ہیں۔ کابل یونیورسٹی کے طلبا نے کہا کہ صنفی بنیاد پر کلاسز کی تقسیم نے تدریس کے طریقہ کار کو متاثر کیا ہے۔ Students Rejoice Over Reopening of Universities

افغانستان میں صنفی علیحدگی کے ساتھ یونیورسٹیز دوبارہ کھل گئیں

author img

By

Published : Feb 27, 2022, 12:41 PM IST

افغانستان کے سرد علاقوں میں یونیورسٹیز صنفی علیحدگی کے نئے اصولوں کے ساتھ تمام طلباء کے لیے کھول دی گئی ہیں۔ طالبان حکومت کی وزارت اعلیٰ تعلیم (ایم او ایچ ای) کے ترجمان احمد تقی نے طلوع نیوز کے حوالے سے بتایا کہ "سرکاری یونیورسٹیز اور ادارے آج دوبارہ کھول دیے گئے ہیں"۔ Universities Reopen in Afghanistan With Gender Segregation

طلوع نیوز کے حوالے سے اساتذہ اور طلبا نے کہا کہ لڑکوں اور لڑکیوں کی کلاسیز الگ الگ ہیں اور مختلف شفٹوں میں ہیں۔ کابل یونیورسٹی کے طلباء نے کہا کہ صںفی بنیاد پر کلاسز کی تقسیم نے تدریس کے طریقہ کار کو متاثر کیا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Universities in Afghanistan to Reopen in March: طالبان نے افغانستان میں اسکول اور یونیورسٹیاں مارچ میں کھولنے کا اعلان کیا

طالب علم حیات اللہ نے بتایا کہ "ہمارے بہت سے انسٹرکٹرز غیر حاضر تھے۔ تاہم چند انسٹرکٹرز موجود تھے۔" یونیورسٹیز اور کالجز کے دوبارہ کھلنے پر متعدد طلباء اور اساتذہ نے جشن منایا۔ بلخ یونیورسٹی کے ایک انسٹرکٹر بادشاہ زر آبادی نے کہا کہ"یونیورسٹیز کا دوبارہ کھلنا ایک اچھی اور خوش آئند خبر ہے۔"

کچھ طلباء نے نصابی کتب میں بالخصوص آرٹس فیکلٹی میں ممکنہ تبدیلیوں پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ اس ماہ کے شروع میں افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن نے 2 فروری سے ملک کے گرم علاقوں میں یونیورسٹیوں کے دوبارہ کھلنے کا خیرمقدم کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.