ETV Bharat / bharat

سکھ کسانوں کے ساتھ کھانا کھاتے نظر آئے نریندر سنگھ تومر - نریندر سنگھ تومر ٹرین کے ذریعہ مورینا پہنچ گئے

مرکز اور کسانوں کے مابین تعطل کے درمیان مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کا ایک ویڈیو سامنے آیا جس میں وہ کسانوں کے ساتھ کھانا کھاتے نظر آرہے ہیں۔

سکھ کسانوں کے ساتھ کھانا کھاتے نظر آئے نریندر سنگھ تومر

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 9:16 AM IST

آج مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر ٹرین کے ذریعہ مورینا پہنچ گئے ہیں، اس سے قبل مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کی سکھ برادری کے کسانوں کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے کی ٹرین کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں سابق مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر اور اس کے ساتھ بیٹھے سکھ برادری کے کسان کھانا کھا رہے ہیں۔

کسانوں نے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کو ٹرین میں کھانا پیش کیا اور خود کھایا۔

واضح ہو کہ مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر اور کسانوں کے درمیان مسلسل بات چیت ہو رہی ہے اور ان کے ساتھ کھانا کھا رہے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ جلد ہی کسان اور حکومت کے مابین ٹیکس کا مکمل معاہدہ ہوگا۔

آج مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر مختصر وقت کے لیے مورینا پہنچے ہیں جہاں وہ زہریلی شراب سے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کاریں گے، مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کا آج چھیرا مانپور اور پاولی سمیت دیگر گاؤں میں ہلاک ہونے والے افردا کے اہل خانہ ملاقات کارنے والے ہیں، اس دوران وہ ان سبھی متاثرین کے اہل خانہ کا حال دریافت کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.