ETV Bharat / bharat

'پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو مہنگائی سے جوڑنا غلط ہے' - گجندر سنگھ شیخاوت

مرکزی وزیر آب گجندر سنگھ شیخاوات اجمیر کے دورے پر ہے اس دوران شیخاوت نے کانگریس پر شدید نکتہ چینی کی۔

union minister gajendra singh shekhawat statement on petrol diesel price hike
'پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو مہنگائی سے جوڑنا غلط ہے'
author img

By

Published : Feb 17, 2021, 5:30 AM IST

گجندر سنگھ شیخاوت نے کہا کہ پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو مہنگائی سے جوڑ کر نہیں دیکھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جب یو پی اے حکومت میں تھی تو مہنگائی ہمیشہ دو ڈیزٹ میں رہی جبکہ مودی حکومت میں مہنگائی کی شرح کبھی بھی 3.5 فیصد سے اوپر نہیں گئی۔

وسندھرا راجے کو ایک مرتبہ پھر وزیر اعلی کے عہدے کا چہرہ بنانے کے سوال پر شیخاوت نے کہا کہ کیا ہر کسی کو لگتا ہے کہ کانگریس کے 5 سال پورے ہونے سے پہلے ہی انتخابات ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت کو 3 سال باقی ہیں۔ اسی لیے اس پر بات کرنا بے معنی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.