ETV Bharat / bharat

uae won متحدہ عرب امارات نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی جیت درج کر لی - متحدہ عرب امارات نے محمد وسیم

یو اے ای نے ڈیوڈ ویز (55) کی نصف سنچری کے باوجود آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں جمعرات کو نمیبیا کو سات رنز سے شکست دے دی۔ٗUAE Register First Win

متحدہ عرب امارات نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی جیت درج کر لی

author img

By

Published : Oct 20, 2022, 6:58 PM IST

گیلونگ:گروپ اے کے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات نے محمد وسیم (50) کی نصف سنچریوں اور سی پی رضوان کے ناٹ آؤٹ 43 رنز کی بدولت 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے۔ جواب میں نمیبیا کی ٹیم 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز ہی بنا سکی۔ٗUAE Register First Win T20 World Cup Qualifying Round

متحدہ عرب امارات نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی جیت درج کر لی
متحدہ عرب امارات نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی جیت درج کر لی

نمیبیا نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 69 رنز پر سات وکٹیں گنوا دیں اور اسے سات اوورز میں 80 رنز درکار تھے۔ ویز نے 36 گیندوں میں تین چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 55 رنز بنائے اور آٹھویں وکٹ کے لیے روبن ٹرمپلمین (25) کے ساتھ 70 رنز کی شراکت داری کی لیکن ہدف حاصل نہ کر سکے۔ نمیبیا کو آخری اوور میں 14 رنز درکار تھے لیکن ویز اوور کی چوتھی گیند پر آؤٹ ہو گئے اور ان کی ٹیم ہدف سے سات رنز پیچھے رہ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:T20 World Cup سری لنکا نے نیدرلینڈ کو 16 رنز سے شکست دے کر سپر 12 کے لیے کوالیفائی کرلیا

جہاں یو اے ای نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی جیت درج کی ہے وہیں نیدرلینڈ اس فتح کی بنیاد پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ میں داخل ہو گیا ہے۔ گروپ اے کی ٹاپ ٹیم سری لنکا پہلے ہی اگلے راؤنڈ میں پہنچ چکی ہے جبکہ اس سال کے ٹورنامنٹ میں متحدہ عرب امارات اور نمیبیا کا سفر اپنے اختتام کو پہنچا ہے۔ٗUAE Register First Win T20 World Cup Qualifying Round

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.