ETV Bharat / bharat

Two young man drowned in ganga: دریائے گنگا میں ڈوب کر دو نوجوان ہلاک - نہانے گئے پانچ دوستوں میں سے دو ندی میں ڈوب گئے

کانپور ضلع میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے جہاں گنگا ندی میں نہانے گئے پانچ دوستوں میں سے دو ندی میں ڈوب گئے، غوطہ خوروں نے ایک لاش نکال لی ہے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ Two young man drowned in ganga river

گنگا ندی میں دو نوجوان ڈوب کر ہلاک
گنگا ندی میں دو نوجوان ڈوب کر ہلاک
author img

By

Published : Jul 3, 2022, 2:09 PM IST

کانپور: ریاست اترپردیش کے کانپور ضلع میں گنگا کے پرمت گھاٹ پر نہانے گئے پانچ دوستوں میں سے دو نوجوان ڈوب گئے۔ غوطہ خوروں نے دو نوجوانوں میں سے ایک کی لاش نکال لی ہے۔ غوطہ خور دوسرے کی تلاش میں مصروف ہیں۔ یہ تمام دوست ضلع کے راوت پور تھانہ علاقے کے رہنے والے تھے۔Two young man drowned in ganga river

گنگا میں نہانے کے دوران لوگوں کے ڈوبنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس کی وجہ سے ڈوب کر کئی لوگوں کی موت ہو گئی۔ ساتھ ہی انتظامیہ کے اہلکار آنکھیں بند کیے موت کا تماشا دیکھ رہے ہیں۔ بتا دیں کہ چند پیسوں کے لالچ میں ملاح لوگوں کو گنگا میں نہانے کی اجازت دے دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ گہرے پانی میں ڈوب جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں:۔ ادھمپور: نالے میں ڈوب کر دو نوجوان ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.