ETV Bharat / bharat

ہریانہ: ہائی کورٹ کے دو جج کورونا سے متاثر، چار جج کورنٹائن - افسران کوارنٹین

ہریانہ میں ایک بار پھر کورونا وائرس بڑھ رہا ہے۔ ہائی کورٹ کے 2 جج کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں نیز ہائی کورٹ کے 4 جج کورنٹائن ہو گئے ہیں۔

two judges of punjab and haryana high court found corona positive
ہریانہ: ہائی کورٹ کے دو جج کورونا متاثر، چار جج کوارنٹین
author img

By

Published : Mar 10, 2021, 8:16 AM IST

ہریانہ میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا جارہا ہے۔ ریاست میں پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ کے دو جج کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں جبکہ کورونا کی وجہ سے ہائی کورٹ کے 4 جج کورنٹائن ہوگئے ہیں۔ یہ معلومات ہائی کورٹ کے رجسٹرار ویجیلنس اور پی آر او وکرم اگروال نے دی۔

وکرم اگروال نے کہا کہ کورونا متاثرین جج کے اہل خانہ بھی کورنٹائن ہوگئے ہیں۔

مزید معلومات دیتے ہوئے وکرم اگروال نے بتایا کہ ہائی کورٹ کے کچھ دوسرے افسران بھی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ متاثرہ پائے جانے والے تمام افسران کورنٹائن ہوگئے ہیں۔

وکرم اگروال نے کہا کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیس تشویشناک ہیں۔ کورونا سے بچنے کے لیے ہر ایک کو دھیان رکھنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.