ETV Bharat / bharat

Manzgam and Dino Kundimarg Selected as Special Blocks: کولگام کے منزگام اور دینو کنڈی مرگ کو اسپریشنل بلاکس کے طور منتخب کیا گیا - رورل ڈیولپمنٹ کی جانب سے مہا گرام سبھا کا انعقاد

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کولگام  کے دو گاوں منزگام اور دینو کنڈی مرگ کی تعمیر و ترقی میں مزید اضافہ ہوگا۔Manzgam and Dino Kundimarg Special Blocks

کولگام کے دو بلاک منزگام اور دینو کنڈی مرگ اسپریشنل بلاکس کے لیے منتخب

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 12:32 PM IST

Updated : Feb 8, 2022, 12:39 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کی جانے والی اسکیم اسپریشنل بلاکس کے تحت کولگام کے دو علاقے منزگام اور دینو کنڈی مرگ کو منتخب کیا گیا، اس ضمن میں آج ہائی سکنڈری اسکول منزگام اور دینو کنڈی مرگ کے دو الگ الگ بلاکس میں رورل ڈیولپمنٹ کی جانب سے مہا گرام سبھا کا انعقاد کیا گیا۔Manzgam and Dino Kundimarg Special Blocks

اس مہا گرام سبھا میں پنچاتی راج کے نمائندوں اور اوقاف ممبران کے علاقے پندہ بلاکس کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کولگام کے دو گاوں منزگام اور دینو کنڈی مرگ کی تعمیر و ترقی میں مزید اضافہ ہوگا۔

مزید پڑھیں:۔محکمہ ہارٹیکلچر کی سرگرمیوں کا معائنہ

انہوں نے کہا کہ اسپریشنل بلاکس میں مرکز سے الگ رقومات وگزار ہوں گے اور تقریبا ایک کروڑ روپے ایک بلاک کی تعمیر و ترقی کے لیے خرچ ہوں گے، جس کے لئے منصوبہ سازی کی ضرورت ہے اور اسی منصوبے کے ذریعہ تعمیر و ترقی میں مزید چار چاند لگ جائیں گے۔ دونوں بلاکس میں مہا گرام سبھا منعقد کی گئی ہے جس میں مختلف محکموں کے آفسران نے بھی حصہ لیا۔

Last Updated : Feb 8, 2022, 12:39 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.