ETV Bharat / bharat

Twitter India: ٹویٹر انڈیا نے منیش مہیشوری کو ایم ڈی کے عہدے سے ہٹایا - twitter india MD Manish Maheshwari

منیش مہیشوری امریکہ شفٹ ہوں گے جہاں وہ سینیئر ڈائریکٹر آف ریونیو اسٹریٹیجی اینڈ آپریشنز کے ساتھ ساتھ نیو مارکیٹ پر توجہ دیں گے۔

twitter India: ٹویٹر انڈیا نے منیش مہیشوری کو ایم ڈی کے عہدے سے ہٹایا

author img

By

Published : Aug 13, 2021, 7:21 PM IST

ٹوئٹر انڈیا نے منیش مہیشوری کو ایم ڈی کے عہدے سے ہٹادیا ہے۔ حالیہ دنوں میں ٹوئٹر اور حکومت کے درمیان جاری تنازعے کے دوران منیش مہیشوری کا نام بہت زیادہ سرخیوں میں تھا۔

منیش مہیشوری اب امریکہ شفٹ ہوں گے جہاں وہ سینیئر ڈائریکٹر آف ریونیو اسٹریٹیجی اینڈ آپریشنز کے ساتھ ساتھ نیو مارکیٹ پر بھی توجہ دیں گے۔

اس سے قبل اتر پردیش حکومت نے کرناٹک ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ کا رخ کیا تھا جس میں ٹویٹر کے ایم ڈی منیش مہیشوری کو غازی آباد میں ایک بزرگ پر حملے کی وائرل ویڈیو سے متعلق کیس میں گرفتاری سے تحفظ فراہم کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کانگریس پارٹی کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ بند

واضح رہے کہ کرناٹک ہائی کورٹ نے 24 جون کو غازی آباد میں لونی پولیس کی جانب سے درج ایف آئی آر میں مہیشوری کو تحفظ فراہم کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.