ETV Bharat / bharat

ٹوئٹر نے روی شنکر پرساد کا اکاؤنٹ بلاک کرنے کے بعد بحال کیا

author img

By

Published : Jun 25, 2021, 4:12 PM IST

Updated : Jun 25, 2021, 5:50 PM IST

ٹیکنالوجی کے اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر و روی شنکر پرساد کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ٹوئٹر انڈیا نے بلاک کرنے کے بعد دوبارہ بحال کردیا۔

Twitter blocks, then unblocks Ravi Shankar Prasad's account

ٹوئٹر نے مرکزی قانون و آئی ٹی وزیر روی شنکر پرساد کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک کر دیا تھا، حالانکہ اب ان کا کاؤنٹ دوبارہ بحال کردیا گیا ہے۔

اس پر روی شنکر پرساد کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ بلاک کرنے سے پہلے ٹوئٹر کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں دیا گیا۔ ٹوئٹر کی کارروائی بھارتی ضابطے کی خلاف ورزی ہے۔

آئی ٹی وزیر نے کہا کہ وہ تقریباً ایک گھٹنے سے اپنے اکاؤنٹ تک رسائی نہیں کر پا رہے تھے۔ رسائی حاصل کرنے کی کوشش پر انہیں یہ بتایا گیا کہ ان کے اکاؤنٹ سے امریکہ کے ڈیجیٹل ملینیم کاپی رائٹ (فکری سرمایہ) ایکٹ کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ حالانکہ ایک گھنٹے کے بعد اکاؤنٹ دوبارہ بحال ہوگیا ہے۔

  • Twitter denied access to my account for almost an hour on the alleged ground that there was a violation of
    Digital Millennium Copyright Act of the USA and subsequently they allowed me to access the account: IT Minister Ravi Shankar Prasad pic.twitter.com/ixiHYvVO59

    — ANI (@ANI) June 25, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

Twitter denied access to my account for almost an hour on the alleged ground that there was a violation of
Digital Millennium Copyright Act of the USA and subsequently they allowed me to access the account: IT Minister Ravi Shankar Prasad pic.twitter.com/ixiHYvVO59

— ANI (@ANI) June 25, 2021

روی شنکر پرساد نے اکاؤنٹ بلاک ہونے کے وقت اور پھر بحالی کے بعد کے اسکرین شارٹ شیئر کیے ہیں۔

اس معاملے میں ٹوئٹر نے کہا کہ' روی شنکر پرساد نے کمپنی کی پالیسی کی خلاف ورزی کی ہے'۔

مزید پڑھیں: کیجریوال حکومت نے ضرورت سے 4 گنا زیادہ آکسیجن کا مطالبہ کیا تھا

اکاؤنٹ بحال ہونےکے بعد ٹوئٹر کی جانب سے آئی ٹی وزیر کو متبنہ کیا گیا کہ اگر مستقبل میں ان کے اکاؤنٹ کے خلاف کوئی نوٹس ملتا ہے تو ان کا اکاؤنٹ پھر سے بلاک ہوسکتا ہے یا پھر سسپنڈ کیا جاسکتا ہے'۔

Last Updated : Jun 25, 2021, 5:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.