ETV Bharat / bharat

تمل ناڈو: ایم آئی ایم کا ٹی ٹی وی دھناکرن کے ساتھ اتحاد - ٹی ٹی وی دھناکرن

اسمبلی انتخابات کے پیش نظر جنوبی ریاست تمل ناڈو میں اسد الدین اویسی نے ٹی ٹی وی دھناکرن کے ساتھ اتحاد کیا ہے۔

asaduddin owaisi
asaduddin owaisi
author img

By

Published : Mar 8, 2021, 7:21 PM IST

Updated : Mar 8, 2021, 9:12 PM IST

اے آئی ایم آئی ایم نے ششی کلا کے بھتیجے ٹی ٹی وی دھناکرن کے ساتھ مل کر تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ دھناکرن کی نظریں اقلیتی ووٹ پر ہے اس لیے اس نے ایم آئی ایم سے ہاتھ ملایا ہے جبکہ تمل ناڈو میں اقلیتی کا رجحان کانگریس اور ڈی ایم کے کی جانب سے لیکن اسد اویسی کی آمد سے انہیں اقلیتی ووٹوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔

ٹی ٹی وی دھناکرن کے ساتھ اتحاد کے بعد ایم آئی ایم کو 3 سیٹیں دی گئی ہیں جس کے بعد ایم آئی ایم نے آئندہ اسمبلی انتخابات میں ونیامباڈی، کرشناگِری اور سنکاراپورم میں الیکشن لڑے گی۔

Last Updated : Mar 8, 2021, 9:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.