ETV Bharat / bharat

ترنمول نے مہوا موئترا کو گوا کا انچارج بنایا - ترنمول نے مہوا موئترا کو گوا کا انچارج بنایا

ترنموںل کانگریس کی رہنما مہوا موئترا کو گوا کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔ انہیں فوری اثر سے گوا کا انچارج بنایا گیا ہے۔ موئترا کرشن نگر سے لوک سبھا کی رکن ہیں۔

موئترا
موئترا
author img

By

Published : Nov 13, 2021, 10:07 PM IST

ترنمول کانگریس نے ہفتہ کو مہوا موئترا کو گوا کا انچارج مقرر کیا۔

ایک ٹویٹ میں، ترنمول نے کہا ’’پارٹی کی معزز صدر ممتا بنرجی کو مہوا موئترا کو گوا کی انچار مقرر کرتے ہوئے کافی خوشی ہو رہی ہے۔ انہیں فوری اثر سے گوا کا انچارج بنایا گیا ہے۔ موئترا کرشن نگر سے لوک سبھا کی رکن ہیں۔

مزید پڑھیں:کولکاتا: مہوا موئترا کا حفاظتی اہلکاروں کو ہٹائے کا مطالبہ

ترنمول نے گوا اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے تمام 40 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ گوا میں اگلے سال 2022 میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.