تنظیم کے ذمہ داران کی جانب سے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مارچ نکالا گیا۔
جو لوگ یہاں سے گزر رہے تھے ان لوگوں کو ہندوستان کا پرچم بھی تحفے میں دیا گیا۔
وہی اس موقع پر جن لوگوں نے آزادی کے لئے اپنی قربانی پیش کی ہے ان لوگوں کو دو منٹ خاموش رہ کر خراج عقیدت پیش کی گئی۔
اس موقع پر تنظیم کے ریاستی صدر یونیس چوپدار نے کہاں کی آزادی کے موقع پر ہم لوگوں کے بزرگوں نے کافی قربانیاں دی ہے۔
اس لئے ہم لوگوں کو چاہیے کی آزادی کا یہ بڑا تہوار ہم عقیدت احترام اور دھوم دھام کے ساتھ منائے۔
مزید پڑھیں:وزیراعظم نے ملک کیلئے جان گنوانے والوں کو سلام پیش کیا
وہی انہوں نے آزادی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 15 اگست 1947 کو ہمارا ملک انگریزوں سے آزاد ہوا تھا اس لیے 15 اگست یوم آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔
اس دوران تنظیم کے عہدیداران کی مہران سمیت دیگر لوگ کثیر تعداد میں موجود رہے۔