نظم ونسق کو بہتر بنانے کیلئے آئی ایس عہدیداروں کے تبادلے عمل میں لائے گئے۔
تفصیلات کے مطابق اچانک تبادلہ کر تے ہوئے عہدیداروں کو حیران کر دیا گیا۔ اس طرح 9 ڈپٹی کمشنرز اور 8 ضلع پنچایت سی اوز کا تبادلہ کر دیا گیا۔

ان میں زہرہ نسیم کو رینجل کمشنر گلبرگہ، آروینکٹیش کمار کو جوائنٹ سکریڑی کلیان، کرناٹک رینجل ڈیولپمنٹ گلبرگہ اور گوئندریڈی کو سی او بیجاپور مقرر کرتے ہوئے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔