ETV Bharat / bharat

ADC Tral Visit Villages اے ڈی سی ترال نے متعدد دیہاتوں کا دورہ کیا - Tral admin works for better connectivity says ADC

اے ڈی سی ترال نے کہا کہ ترال کے بالائی علاقوں میں رابطہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور یہاں نہ صرف رابطہ پل بلکہ سڑکوں کی حالت کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ADC Tral Visit Villages

اے ڈی سی ترال نے متعدد دیہاتوں کا دورہ کیا

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 4:26 PM IST

ترال: جموں و کشمیر کے اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے آج بی ڈی او آر فاروق احمد میر کے ہمراہ متعدد دیہاتوں کا دورہ کیا اور وہاں دیہی ترقی محکمہ کی جانب سے مختلف پروجیکٹس کا جائزہ لیا۔ انہوں نے دورے کے دوران سویناڈ، پرون گام اور حاجن میں تعمیر ہورہے پلوں اور اسکولی بلڈنگ کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے افسران پر زور دیا کہ ان پروجیکٹس کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ وہیں مختلف عوامی وفود نے اے ڈی سی کے سامنے اپنے اپنے مسائل پیش کئے، جنکو اے ڈی سی نے غور سے سنا اور ان کے ازالہ کی مکمل یقین دہانی کرائی۔ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے اے ڈی سی ترال نے کہا کہ ترال کے بالائی علاقوں میں رابطہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور یہاں نہ صرف رابطہ پل بلکہ سڑکوں کی حالت کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔Tral admin works for better connectivity says ADC

مزید پڑھیں:۔ Back to Village Program In Tral امیر آباد اور سیر ترال میں بیک ٹو ولیج پروگرام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.