بھارت میں کورونا کیسز میں گزشتہ روز کے مقابلے کمی آئی ہے۔ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ایک ہزار 233 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وہیں پیر کے روز ملک میں کورونا کے 1259 نئے کیسز درج کیے گئے تھے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 31 افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ پیر کے روز 35 افراد کی موت ہوئی تھی۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 21 ہزار 101 ہو گئی ہے۔ بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 14 ہزار 704 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 876 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 87 ہزار 410 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔New Corona Cases in India
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
اب تک بھارت میں کُل 78 کروڑ 85 لاکھ 56 ہزار 935 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں 6 لاکھ 24 ہزار 22 نمانوں کے ٹیسٹ کیے گئے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 183 کروڑ 82 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ 7 اگست 2020 کو ملک میں متاثرین کی تعداد 20 لاکھ، 23 اگست 2020 کو 30 لاکھ اور 5 ستمبر 2020 کو 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی تھی۔Total Vaccination in India