رات 9 بجے تک کی اہم خبریں - کرناٹک میں انسداد گئو کشی قانون
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
رات 9 بجے تک کی اہم خبریں
مدھیہ پردیش: بس حادثہ 45 لاشیں برآمد، لواحقین کے لیے پانچ لاکھ کا معاوضہ
اقلیتی کمیشن میں 7 میں سے 6 عہدے خالی، مرکز سے جواب طلب
کرناٹک میں انسداد گئو کشی قانون نافذ
ممبئ کو دوسرے لاک ڈاون کا خدشہ
اجمیر: مختار عباس نقوی نے وزیراعظم کی جانب سے چادر پوشی کی
دشا روی کی گرفتاری، دہلی خواتین کمیشن کا پولیس کو نوٹس
بھارت-پاکستان تعلقات میں بہتری کیلئے دعا مانگی: پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر
گجرات ضمنی انتخابات: بی جے پی نے امیدواروں کا اعلان کیا
آر ایس ایس کے سربراہ کی متھن چکرورتی سے ملاقات
بہار، جھارکھنڈ کے سابق گورنر رما جوئس کا انتقال