رات 9 بجے تک کی اہم خبریں - گئوکشی کے نئے قانون
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
رات 9 بجے تک کی اہم خبریں
حکومت نے 48 ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے 83 تیجس خرید کومنظوری دی
کسانوں نے زرعی قوانین کی کاپیاں جلاکر احتجاج کیا
دہلی: برتھ سرٹیفیکیٹ فارم میں مذہب کے خانے میں صرف 'ہندو'
کرناٹک: گئوکشی کے نئے قانون کے تحت پہلی گرفتاری
مورینا سانحہ: 21 اموات کا ذمہ دار کون؟
مغربی بنگال میں سات مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے
امریکی ایوان نے ٹرمپ کو ہٹانے کے لیے 25 ویں ترمیم کی منظوری دے دی
زرعی قوانین پر عدالت کو بھی گمراہ کیا گیا: کانگریس
احمدآباد: رنگ برنگی پتنگوں کی روایت اور ان کے بنانے کا عمل
پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے پانچ سال پورے، وزیر اعظم نے دی مبارکباد