صبح سات بجے تک کی اہم خبریں - jammu and kashmir news
ملک اور بیرون ممالک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
top news till 7am
سنگھو بارڈر پر مشتبہ نوجوان پکڑا گیا
جموں و کشمیر میں دنیا کی طویل ترین انٹرنیٹ پابندی
ووٹرلسٹ میں روہنگیا اور بنگلہ دیشیوں کے نام ہونے کا ثبوت نہیں: چیف الیکشن کمشنر
ہنر ہاٹ سے دستکاروں کی وراثت مزید مضبوط ہوئی: مختار عباس نقوی
'لو جہاد قانون کے تحت گرفتار لوگوں کو قانونی مدد فراہم کرے گا رہائی منچ'
'ویکسین کے ذریعے بھارت۔ایران تعلقات بحال کرنے کا بہترین موقع'
کووڈ-19 سے سی آر پی ایف جوان سمیت 4 کی موت
جموں و کشمیر میں 4جی انٹرنیٹ کی بحالی کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی
جموں و کشمیر: سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کو کھولنے کا اعلان