سات بجے تک کی اہم خبریں - بھارت۔انگلینڈ ٹی 20 سیریز
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
سوپن داس گپتا نے راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفی دیا
بھارت پاکستان کے درمیان سندھ - طاس معاہدے کا حل جلد ممکن: بھارتی کمشنر
بینک ملازمین کی ملک گیر ہڑتال دوسرے روز بھی جاری
بھارت۔انگلینڈ ٹی 20 سیریز: انگلینڈ نے ٹاس جیتا
ریلوے کی نجکاری نہیں ہوگی: پیوش گوئل
دارالقضاء عدالتوں کا بوجھ کم کر سکتے ہیں
میانمار میں اب تک 138 احتجاجی افراد کی موت
مکہ مسجد کی تزئین کاری کا کام دوبارہ شروع
آتشزدگی میں 25 دکانیں جل کر خاک
کورونا کے بڑھتے معاملوں کے سبب وزرائے اعلیٰ کی ورچوئل میٹنگ