سات بجے تک کی اہم خبریں - آئین ہند پر یقین
ملک اور بیرون ممالک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
دوکسان تنظیموں نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا
کشمیری شال اوڑھے سعودی ولی عہد شہزادے کا فوٹو وائرل
تبلیغی جماعت پر میڈیا کوریج معاملے میں سماعت کل، حکومت نے داخل کیا تیسرا حلف نامہ
آئین ہند پر یقین رکھنے والے کشمیری رہنماؤں کو مشکلات کا سامنا: محبوبہ مفتی
انڈین سیکولر فرنٹ مالدہ کی چھ اسمبلی سیٹوں پر اتارے گا امیدوار
گنگولی کی طبیعت پھر ناساز، اسپتال میں داخل
راہل گاندھی کے وائناڈ دورہ کا آغاز
اسرائیلی فورسزنے فلسطینی نوجوان کو گولی مارکر ہلاک کردیا
اڈیشہ: 7 سالہ لڑکے نے مائیکروسافٹ کے امتحان میں کامیابی حاصل کر رقم کی تاریخ
بریلی کی نسرین جاوید خدمت خلق کی نایاب مثال