سات بجے تک کی اہم خبریں - خاندانی سیاست کے خاتمہ
ملک اور بیرون ممالک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
سات بجے تک کی اہم خبریں
خاندانی سیاست کے خاتمہ کے لیے نوجوان آگے آئیں: مودی
زرعی قوانین کے نفاذ پر عارضی پابندی، چار رکنی کمیٹی تشکیل
زرعی قوانین کے خلاف ممبئی میں مظاہرہ 16 جنوری کو
حج 2021: راجستھان میں محض 1550 درخواستیں موصول
فوج کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار: نروانے
زرعی قوانین کے نفاذ پر عارضی پابندی، چار رکنی کمیٹی تشکیل
کیرالا: صحافی شوہر کی رہائی کے لیے بیوی دھرنے پر بیٹھی
اپنے نیٹ ورک میں سات نئے شہر جوڑے گی انڈیگو
وزیر اعظم کے پارلیمانی حلقہ میں ویویکانند کی یادیں کھنڈرات میں تبدیل
پہلا کشمیری نوجوان جنہوں نے کوفی عنان اسکالرشپ حاصل کی