صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں - دہلی میں لاک ڈاؤن
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں
دہلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی صورتحال پر ایک نظر
عوامی رائے ملنے پر دہلی میں لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع
چار ممالک آئی پی ایل 2021 کی میزبانی کے خواہاں
جموں و کشمیر: کورونا کرفیو میں 17 مئی تک توسیع
پٹنہ: ہسپتال کے کوڑے میں پڑے ہیں 36 نئے برانڈ کے سلنڈرز
ممبئی: یورینیم ضبطی معاملہ، این آئی اے تفتیش کرے گی
مدرس ڈے پر کھلاڑیوں کی مبارکباد
ممتا بنرجی کی کابینہ میں نئے چہرے نظر آ سکتے ہیں
اعظم خان کو میدانتا ہسپتال کے لئے روانہ کیا گیا
پاکستان سیریز 0-2 سے کلین سویپ کرنے سے ایک وکٹ دور