Top Ten News: چار بجے تک کی اہم خبریں - Jammu Srinagar Highway Closed
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔ Top News in Urdu
چار بجے تک کی اہم خبریں
Jammu Srinagar Highway Closed: سرینگر جموں قومی شاہراہ چوتھے روز بھی بند، بحالی کا کام جنگی پیمانے پر جاری
2002 Gujarat riots: مودی کو ایس آئی ٹی کی کلین چٹ کے خلاف ذکیہ جعفری کی عرضی کوسپریم کورٹ نے خارج کر دیا
Supreme Court On Amir Magray: عامر ماگرے کی لاش نکالنے والی درخوست پر سپریم کورٹ میں 27 جون کو سماعت
Paintings in Kashmir by Women Artists: پینٹنگ کے ذریعے کشمیر کو مشہور کرنے والی خواتین فنکارہ
J&K To Host Summit In 2023: جموں و کشمیر اگلے برس بین الاقوامی جی 20 اجلاس کی میزبانی کرے گا
Maharashtra Political Crisis: ایکناتھ شندے نے 50 سے زیادہ ایم ایل اے کی حمایت کا دعویٰ کیا
Gun Violence Bill: امریکی سینیٹ میں گن کنٹرول سے متعلق بل منظور
Exclusive Interview of Yashwant Sinha: اس بار صدارتی انتخاب نظریات کی لڑائی ہے، یشونت سنہا
Indian-American Muslim Group Praises Ilhan Omar: بھارت مخالف قرارداد پیش کرنا قابل تعریف قدم، انڈین امریکن مسلم کونسل
IND vs SL Women 1st T20: بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو شکست