چار بجے تک کی اہم خبریں - عسکری واقعات میں کمی
ملک اور بیرون ممالک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
چار بجے تک کی اہم خبریں
حل نہیں نکلا تو زرعی قوانین پر پابندی عائد کردیں گے: سپریم کورٹ
بھارتی فوج نے چینی فوجی کو چین کے حوالے کیا
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک بھی موت نہیں
آندھرا پردیش کے ستر سالہ شخص نے گھاس سے تیار کی ساڑی
سعودی ۔ قطر زمینی سفر کے لیے سرحدیں کھول دی گئیں
سنہ 2020 میں عسکری واقعات میں کمی: وزارت داخلہ
ممبئی: کنگنا رناوت کو کورٹ سے ملی راحت
بلے بازوں نے جدوجہد کرکے سڈنی ٹیسٹ ڈرا کرالیا
کسان تحریک کا آج 47واں دن، تحریک تیز کرنے کی کوشش
کرکٹ امتیازی سلوک کی اجازت نہیں دیتا: سچن تندولکر
شمالی بھارت سخت سردی کی زد میں