- سی پی آئی ایم کی فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی کی حمایت
- اہم خبروں پر ایک نظر
- سنگھو بارڈر: کسان نے زہر کھایا
- نوئیڈا: کسانوں کی مہا پنچایت، ریاستی حکومت کو گھیرنے کی منصوبہ بندی
- بولسونارو کی کورونا ٹیکے کی ڈلیوری کے بابت مودی سے اپیل
- سات ریاستوں میں برڈ فلو کے معاملے کی تصدیق
- کورونا کی ٹیکہ کاری 16 جنوری سے ہوگی شروع
- جنسی زیادتی معاملے میں سعودی عرب جیسا قانون بننا چاہیے: کنگنا رناوت
- بدایوں جنسی زیادتی معاملہ: بنارس میں یوگی حکومت کے خلاف خواتین کا احتجاج
- جموں و کشمیر : کووڈ-19 کے 122 نئے معاملے، دو کی موت
- آج سے گھریلو کرکٹ(سید مشتاق علی ٹرافی) کا آغاز
- بھارتی ٹیم کی پریشانیوں میں اضافہ، جڈیجہ اور پنت ہوئے زخمی
- انڈونیشیا میں لاپتہ مسافرطیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- جکارتہ طیارہ حادثے، جسمانی اعضا اور دیگر ملبہ دستیاب
- ہانگ کانگ میں سیاستدانوں کی اجتماعی گرفتاریوں پر مشترکہ مذمت
- اردن میں پہلی بار کورونا ویکسین کی درآمد
- دنیا بھر میں کورونا سے 8.88 کروڑ متاثر، 19.13 لاکھ لوگوں کی موت
- امیر ممالک ویکسین سپلائی میں غریب ملکوں کی مدد کریں: ڈبلیو ایچ او
- پاکستان میں پاور بلیک آؤٹ، متعدد شہر اندھیرے میں ڈوبے
- شمالی کوریا نے بنائی نئی جوہری آبدوز
صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں
ملک اور بیرون ممالک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر