صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں - urdu news
ملک اور بیرون ممالک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
![صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں top news till 11 am](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9894735-1082-9894735-1608094847599.jpg?imwidth=3840)
top news till 11 am
وزیر اعظم مودی نے 1971 کے بہادروں کو خراج تحسین پیش کیا
کسانوں کے احتجاج کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت آج
ڈی ڈی سی انتخابات: ساتویں مرحلے کی ووٹنگ جاری
کیرالہ: بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان آج
جموں و کشمیر: فلم ساز امتیاز علی آرٹ کو فروغ دیں گے
تلنگانہ: جنوری میں کورونا ٹیکہ مہم کا آغاز ہوگا