دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - سات مسلم وزرا
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
کورونا کے مثبت کیسز میں کمی، 3،66،161 نئے معاملے، 3754 اموات
بکسر: گنگا میں تیرتی ملی 50 سے زائد لاشیں
ممتا بنرجی کی کابینہ میں کئی نئے چہرے شامل، سات مسلم وزرا نے حلف لیا
اے ایم یو کے اطراف میں کووڈ کی نئی قسم کے پھیلنے کا شبہ، آئی سی ایم آر کو وی سی کا مکتوب
کورونا وائرس: کن ریاستوں میں مکمل لاک ڈاؤن ہے؟
نائب امیر شریعت مولانا شمشاد رحمانی کا پیغام، امت مسلمہ کے نام
پیوش چاولہ کے والد کا انتقال
عالمی یوم مادر کا شور اور بے گھر سسکتی مائیں
دہلی: کورونا سے انفیکشن کی شرح میں گراوٹ، اموات میں بھی کمی
چار ممالک آئی پی ایل 2021 کی میزبانی کے خواہاں