دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - عید پر کورونا کا اثر
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
کورونا کی ہلاکت خیزی جاری، 24 گھنٹوں میں 4.14 لاکھ نئے کیسز
کورونا کو بھگانے کے لئے کورونا پروٹوکال کی دھجیاں اڑائی گئیں، 46 گرفتار
ایم کے اسٹالن نے تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا
برازیل میں مشتبہ منشیات فروشوں کے خلاف مہم، 25 ہلاک
شنجیانگ میں مذہبی آزادی پر پابندی، بچے نہیں رکھ سکتے رمضان میں روزہ
جمعۃ الوداع اور عیدالفطر کی نماز کیا گھروں میں ادا کی جاسکتی ہے؟
نوئیڈا: 'مشن سنجیونی' کے تحت زومیٹو کووڈ-19 کی دوا گھر گھر پہنچائے گی
بنارس: چھوٹے کاروباریوں کی عید پر کورونا کا اثر
مرکز کو کووڈ کی تیسری لہر کے پیش نظر تیاریوں کے آغاز کی ہدایت
سی سی ایم بی کی جانب سے کم وقت میں کووڈ-19 کے نتائج کو معلوم کرنے کی نئی پہل