نو بجے تک کی اہم خبریں - محمود پراچہ اپنے ہی دفتر میں قید
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
نو بجے تک کی اہم خبریں
محمود پراچہ کے دفتر میں دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کا چھاپہ
محمود پراچہ اپنے ہی دفتر میں قید
بجنور: لوَ جہاد کے معاملے میں ایک اور مسلم نوجوان گرفتار
انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا لیکن سیاسی سرگرمیاں جاری رکھوں گا: عمر عبداللہ
'کیجریوال اور امت شاہ تبلیغی جماعت سے معافی مانگیں'
'کسان مزدور سَنگھ' کے ساتھ مرکزی وزیر زراعت کی میٹنگ
لداخ کا سو کار جھیل رامسر مقامات کی فہرست میں شامل
'ملک میں جمہوریت محض ایک خیالی تصور ہے'
ایتھوپیا میں مسلح افراد کا حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاک
برطانیہ نے جنوبی افریقہ سے آنے والوں پر پابندی نافذ کی