نو بجے تک کی اہم خبریں - ٹی آر ایس کو زبردست نقصان
ملک اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
نو بجے تک کی اہم خبریں
ڈی ڈی سی انتخابات: تیسرے مرحلے میں 50.53 فیصد ووٹنگ
آئندہ کچھ ہفتوں میں کورونا کی ویکسین تیار ہوجائے گی: مودی
حیدرآباد: ٹی آر ایس کو زبردست نقصان، بی جے پی بنی دوسری پارٹی
جموں و کشمیر میں مرکزکے زیر نگرانی وقف بورڈ کا قیام ہوگا
حیدرآباد مجلس کا گڑھ ہے اور یہاں کوئی سیندھ نہیں لگا سکتا: امتیاز جلیل
کمسن ہند نژاد سائنسداں ٹائم میگزین کے کور پیج کی زینت بنیں
بھارت بمقابلہ آسٹریلیا: پہلے ٹی 20 میچ میں بھارت کی شاندار جیت
زائڈس کیڈیلا کو کورونا ویکسین ٹسٹ کی منظوری
چین اور پاک سی پی ای سی پر 25 ہزار فوجی اہلکار تعینات کریں گے
روس : جلد ہی بڑے پیمانے پرکورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز ہوگا