سات بجے تک کی اہم خبریں - نیشنل نیوز
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
مہاراشٹر کابینہ وزیر سنجے راٹھوڑ مستعفی
امیزونیہ-1 کامیابی کے ساتھ لانچ
اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف زبردست احتجاج، استعفیٰ کا مطالبہ
'امن و امان کی بحالی کے لیے حکومت کو نوجوانوں سے بات کرنی چاہئے'
وزیر اعظم مودی کے من کی بات میں پانی کی اہمیت کا ذکر
ایم سی ڈی ضمنی انتخاب: ووٹنگ جاری، 3 مارچ کو نتیجے کا اعلان
پڈوچیری میں امت شاہ کا جیت کا دعویٰ
پی ایس ایل 6: پشاور نے اسلام آباد کو 6 وکٹوں سے دی شکست
شامی مہاجرین کے کیمپ میں آتشزدگی، چار افراد ہلاک، 18 زخمی
کشمیر میں فلمیں بننی چاہیے: اداکارہ روہی