سات بجے تک کی اہم خبریں - جاپان میں زلزلے کے جھٹکے
ملک اور دنیا کی اہم ترین خبریں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
راجستھان: محمد اظہرالدین کار حادثہ میں بال بال بچے
حکومت اور کسانوں کے مابین مذاکرات جاری
بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں 31 جنوری تک توسیع
کسان ماؤنواز یا خالصتانی نہیں ہیں: راجناتھ سنگھ
مہوبہ میں کانگریس کارکنان پر لاٹھی چارج
ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں پروفیسر ظفر احمد صدیقی سپرد خاک
پنجاب: جیو پر کسان برہم، جیو موبائل ٹاورز کی توڑ پھوڑ
شام میں میزائل حملہ، ایک ہلاک، تین زخمی
جاپان میں زلزلے کے جھٹکے
وحید پرہ پر حزب المجاہدین کو دس لاکھ روپیے دینے کا الزام