سات بجے تک کی اہم خبریں - دہلی فساد معاملہ
ملک اور دنیا کی اہم ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
بولپور میں امت شاہ کے روڈ شو میں عوام کی بھیڑ
دہلی فساد معاملہ: اب تک 30 ملزمین رہا
حکومت کی اجازت سے ہی دارالعلوم دیوبند میں تعلیمی سیشن کا آغاز ممکن
'مودی حکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے'
آیودھیا میں تعمیر ہونے والی مسجد کے نقشہ کی رونمائی
کابل میں کار دھماکہ، 9 لوگوں کی موت
ہریانہ: منوہر لال کھٹر کو سیاہ جھنڈا دکھایا گیا
لبنانی طلبا کا اضافی فیس کے خلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپ
نیتن یاہو کورونا ویکسین لگوانے والے اسرائیل کے پہلے شہری بن گئے
برلن فلم فیسٹیول 2021 کی تقریب اس بار غیر روایتی