سات بجے تک کی اہم خبریں - دہلی کی سرحدوں پر ڈٹے کسان
ملک اور دنیا کی اہم ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
احتجاج کا 12 واں دن، دہلی کی سرحدوں پر ڈٹے کسان
آندھراپردیش: پراسرار بیماری سے 345 افراد متاثر، ایک ہلاک
سلی گوڑی: پولیس کی فائرنگ میں بی جے پی ورکر کی موت
بھارتی سرحد پار کرنے والی دو پاکستانی لڑکیوں کو ملک واپس بھیجا گیا
'ہمیں بھارت کی شہریت دیں یا واپس پاکستان بھیج دیں'
واڈا سے این ڈی ٹی ایل پر معطلی واپس لینے کا مطالبہ
بنگال میں صدرراج نافذ کرنے کا مطالبہ
امیش دیوگن کے خلاف دائر ایف آئی آر منسوخ کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار
دھرنے پر بیٹھے اکھلیش یادو کو حراست میں لیا
دلیپ کمار کی طبیعت ٹھیک ہے: سائرہ بانو