سات بجے تک کی اہم خبریں - لالو یادو رِمز کے پیئنگ وارڈ میں منتقل
ملک اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
سرینگر میں فائرنگ، دو فوجی اہلکار ہلاک
ایچ ایم ٹی حملے میں تین عسکریت پسند ملوث: آئی جی پی کشمیر
لالو یادو رِمز کے پیئنگ وارڈ میں منتقل
پاکستان کی ٹیم کے چھ اراکین کورونا وائرس سے متاثر
پاکستان: بلاول بھٹو زرداری کورونا سے متاثر
سوڈان کے سابق وزیراعظم صادق المہدی کی وفات
ارجنٹینا میں سہ روزہ قومی سوگ کا اعلان
ٹریڈ یونینز کی ہڑتال سے سرکاری بینکوں کے کام کاج متاثر
احمد پٹیل سپرد خاک
انٹرنیٹ پر پابندی، بی جے پی اور کانگریس کے درمیان تکرار