چار بجے تک کی اہم خبریں - وزیر اعظم مودی نے بائیڈن سے باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
چار بجے تک کی اہم خبریں
مولانا کلب صادق کی موت کی خبرغلط: کلب سبطین نوری
متھرا: کرشنا جنم بھومی معاملے پر سماعت 10 دسمبر کو ہوگی
وزیر اعظم مودی نے بائیڈن سے باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا
مہنگائی پر راہل گاندھی کا طنز
کملا ہیریس کی کتابوں کی مقبولیت میں بے تحاشہ اضافہ
کپواڑہ: برفانی تودے کی زد میں آنے سے ایک فوجی ہلاک، 2 زخمی
سائیبر سکیورٹی کے ڈائرکٹر کو ٹرمپ نے برطرف کیا
'پی ڈی پی - بی جے پی اتحاد میں آپ کس گینگ کا حصہ تھے؟'
ڈی ڈی سی انتخابات: تیسرے مرحلے کے لئے نامزدگی داخل کرنے کی آج آخری تاریخ
کشمیر میں 38 فیصد آبادی کورونا کے رابطے میں آئی ہیں: سروے