سات بجے تک کی اہم خبریں - بھارت - پاکستان سیز فائر معاہدے
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
بھارت - پاکستان سیز فائر معاہدے کی پاسداری پر رضامند کیسے ہوئے؟
مدراس میں مہابھارت اور رامائن پڑھانے کی حقیقت کیا ہے؟
گجرات: اجتماعی خودکشی کرنے کی کوشش، تین ہلاک
عائشہ کا شوہر عارف خان تین دن کی پولیس تحویل میں
عراق: امریکی ایئر بیس پر 10 سے زیادہ راکٹ حملے
نشنک نے این آئی او ایس نصاب کا مطالعاتی مواد جاری کیا
حج کے لئے عازمین کو کورونا کا ٹیکہ لگوانا لازمی
ایم سی ڈی ضمنی انتخاب: فساد متاثر علاقہ میں کانگریس کامیاب
انوراگ کشیپ اور تاپسی پنو کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ
آیوروید میں جیٹ لیگ سے بچنے کا علاج موجود